Entertainment
فواد خان کا نیا لُک دیکھ کر مداح حیران
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا لُک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
مصنف Fatima171K بار پڑھا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار و گلوکار فواد خان کا نیا لُک دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
فواد خان کی کچھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں ان کا چہرہ پہلے سے کافی مختلف نظر آ رہا ہے۔
اداکار کے نئے لک نے فوراً ہی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لی اور وہ مختلف قسم کے تبصرے کرتے نظر آ رہے ہیں۔



