Entertainment
سلمان کی سونم سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل، طلبہ کو گھر لوٹنے کا مشورہ
بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کردی جبکہ طلبہ کو بھی گھر لوٹنے کا مشورہ دے دیا۔
مصنف Abdullah72K بار پڑھا

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان نے سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کردی جبکہ طلبہ کو بھی گھر لوٹنے کا مشورہ دے دیا۔
نیٹ (NEET) پیپر لیک تنازع پر طلبا کے احتجاج سے یکجہتی کے لیے اسپتال میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے معروف سماجی کارکن سونم وانگچک کی حمایت میں سلمان خان نے سوشل میڈیا پر ایک خاص پیغام شیئر کیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں سلمان خان نے کہا، ’طلبہ ہماری پہلی ترجیح ہیں، چاہے وہ تعلیم ہو یا سیکیورٹی۔ اس لیے طلبہ اور ان کے والدین کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔‘
سلمان خان نے حکومت کے خلاف احتجاج کرنیوالے طلبہ کی حمایت کردی
3 ایڈیٹس میں رنچھوڑ کا کردار سونم وانگ چک کی شخصیت پر مبنی نہیں: عامر خان


