Entertainment
مومنہ اقبال شوہر کیساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔
مصنف Fatima112K بار پڑھا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال اپنے شوہر حمزہ حبیب کے ساتھ رومانوی فوٹو شوٹ کروانے پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔
مومنہ اقبال رواں سال جون میں حمزہ حبیب کے ساتھ نکاح ہوا ہے اور اس سلسلے میں منعقد کی گئی مختلف تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔
اداکارہ کی نکاح کے بعد ابھی رخصتی ہونا باقی ہے جو کہ نومبر یا دسمبر میں متوقع ہے۔
مومنہ اقبال کے شوہر حمزہ حبیب کس اداکار سے مشابہ ہیں؟


