پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں غزہ کے لیے منعقدہ ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کے بعد سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ماہرہ خان نے تقریب میں پیچ رنگ کا لباس زیب تن کیا، جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا۔
ماہرہ خان نے اپنے کرش کے بارے میں بتادیا