World
نیپال: سیلاب میں درخت پر چڑھ کر بچنے والا بچہ 3 دن بعد ماں کو مل گیا
نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔
مصنف Bilawal Soomro47K بار پڑھا

نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتہ افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔
مشکل حالات میں ریسکیو اہلکاروں کی کوششیں رنگ لانے لگیں، 4 گھنٹے طویل آپریشن کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے ملبے سے97 سالہ خاتون کو ریسکیو کر لیا۔
جنگل کی جانب بھاگ کر درختوں پر چڑھ کر جان بچانے والا 8 سالہ بچہ 3 دن بعد بالآخر اپنی ماں کو مل گیا، زخمی بچے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا۔
نیپال میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 626 ہو گئیں


