World
منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ایسیڈرو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے گرفتار
امریکی ایف بی آئی کی مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ایسیڈرو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے گرفتار کرلیا گیا۔
مصنف fahad70K بار پڑھا

امریکی ایف بی آئی کی مطلوب ترین افراد کی فہرست میں شامل منشیات کی دنیا کا ڈان ایل چاپو ایسیڈرو ڈرامائی آپریشن میں میکسیکو سے گرفتار کرلیا گیا۔
امریکی مدد سے کیے گئے آپریشن میں میکسیکو کی فوج اور ایل چاپو ایسیڈرو کے کارندوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں، شدید جھڑپوں کے باعث فٹ بال میچ میں بھگدڑ مچ گئی، شائقین اور کھلاڑی میدان چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
امریکی نشریاتی ادار ے کی تصدیق شدہ ویڈیو میں میکسیکو کی سیکیورٹی فورسز کے ہیلی کاپٹروں کو گواساوے شہر پر دوران پرواز شدید فائرنگ کرتے دیکھا گیا۔



