World
نیویارک: سربراہ آر ایس ایس کی تقریر سے قبل تنظیم کے خلاف احتجاج
بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کے سربراہ کی تقریر سے قبل نیویارک میں تنظیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
مصنف Naila Abbas57K بار پڑھا

بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس کے سربراہ کی تقریر سے قبل نیویارک میں تنظیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔
عالمی نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق مظاہرین نے آر ایس ایس کے سربراہ کے پروگرام سے قبل بھرپور احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس مسلمانوں، سکھوں، دلتوں اور عیسائیوں کے خلاف نفرت اور تشدد کو فروغ دینے میں ملوث رہی ہے۔



