ایران کے ساتھ جنگ ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدتِ صدارت کے لیے بڑا سیاسی اور عسکری چیلنج بن گئی۔
امریکی اخبار کے مطابق ایران حکومت اب بھی قائم ہے، آبنائے ہرمز بڑی حد تک بند ہے اور امریکا کے ہتھیاروں کے ذخائر بھی کم ہو رہے ہیں۔
جنگ چھٹے ماہ میں داخل، ایران کا دشمنوں کو ’سرپرائزز‘ دینے کا عندیہ

ایران کے قائم مقام وزیرِ دفاع مجید ابن الرضا نے کہا ہے کہ دشمنوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ وہ مقررہ وقت پر ان ایرانی سرپرائزز سے آگاہ ہو جائیں گے۔