World
ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی اماراتی برانچز پر پابندی کا منصوبہ
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی یو اے ای برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
مصنف Sajid Ansari57K بار پڑھا

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی یو اے ای برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
امریکی حکام کے مطابق مصری بینک کی یو اے ای برانچز کو امریکی مالیاتی اداروں کے ذریعے لین دین کی اجازت نہیں ہوگی۔
امریکا کی جانب سے مسلط معاشی جنگ سے نمٹنے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔
ایران کے سپریم لیڈر کی صدر کو افراط زر میں کمی کی ہدایت


