World
امریکا ایرانی عوام کیخلاف اقتصادی مہم بطور بے رحم ہتھیار استعمال کر رہا ہے: ایران
ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا اقتصادی مہم کو ایرانی عوام کے خلاف بے رحم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar25K بار پڑھا

ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا اقتصادی مہم کو ایرانی عوام کے خلاف بے رحم ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی معاشی اقدامات ریاستی دہشت گردی، غیر قانونی اور قابلِ مذمت ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی پابندیاں لاکھوں شہریوں کی صحت اور روزگار کو سنگین خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
آبنائے ہرمز میں ایران کیخلاف امریکی فوجیوں کی تعداد سامنے آ گئی


