بنگلادیشی وزیرِ خارجہ خلیل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے رکن ممالک کی جانب سے شمولیت کی دعوت ملی تو بنگلادیش اس پر مثبت انداز میں غور کرے گا۔
پارلیمنٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خلیل الرحمٰن نے کہا کہ بنگلادیش مکہ معاہدے کو مثبت نظر سے دیکھتا ہے، تاہم معاہدے میں شمولیت کا فیصلہ رکن ممالک کی خواہش اور دعوت سے مشروط ہے۔
مکہ معاہدے نے پورے خطے میں اتحاد اور امن کا پیغام دیا ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف