ایران پر حملوں کے 6 ماہ مکمل، جنگ کے 6 بڑے اثرات
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جس جنگ کو ’مختصر کارروائی‘ قرار دیا گیا تھا، وہ جنگ توقع کے برعکس طول پکڑ گئی ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جس جنگ کو ’مختصر کارروائی‘ قرار دیا گیا تھا، وہ جنگ توقع کے برعکس طول پکڑ گئی ہے۔

میرے خیال میں نئے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے، ڈونلڈ ٹرمپ ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ایران نے عمان کوریڈور سے گزرنے کی کوشش کرنیوالے بھارتی آئل ٹینکر کو روک لیا
28 فروری سے 25 اگست کے درمیان ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر مجموعی طور پر 4189 پوسٹس کیں، جن میں سے ہر 13 میں سے 1 پوسٹ ایران سے متعلق تھی۔
امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ فی الحال امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
شیئر