ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سب سے چھوٹے بیٹے بیرن ٹرمپ کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کی اطلاعات کو جھوٹ قرار دے کر مسترد کر دیا۔
ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کی جانب سے ان اطلاعات کو مسترد کیا گیا ہے۔
ایران انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق محسن رضائی نے لبنان کے ’المنار ٹی وی‘ پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو کے دوران ایسی اطلاعات کو جھوٹ قرار دیا۔
امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کردی