ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایران کے دورے پر آئے قطری وزیرِ اعظم سے ہونے والی بات چیت تعمیری رہی۔
سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ سفارت کاری کو دوبارہ ٹریک پر لانا ناممکن نہیں، تاہم یہ اس بات پر منحصر ہے کہ امریکا یہ سمجھ لے کہ دباؤ مؤثر نہیں ہوتا۔
امریکی پابندیاں ریاستی اور معاشی دہشتگردی ہیں، عباس عراقچی