World
آبنائے ہرمز میں کشیدگی، گزشتہ روز صرف 5 مال بردار بحری جہاز گزرے
واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت جمعرات کو بھی معمول سے کم رہی۔
مصنف Rubab Shakeel89K بار پڑھا

واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت جمعرات کو بھی معمول سے کم رہی۔
رائٹرز کے مطابق ابتدائی شپنگ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ روز صرف 5 مال بردار بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جبکہ ایک روز قبل یہ تعداد 17 تھی۔
ایران اور عمان میں آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری پر اتفاق ہوگیا


