World
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ہاکون نئے بادشاہ بن گئے
ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مصنف Naila Abbas85K بار پڑھا

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
شاہی محل نے بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کر دی جس کے بعد ناروے کا قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔
بادشاہ ہیرالڈ پنجم 17 اگست سے اوسلو کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔
ملکہ برطانیہ کا انتقال: ہاؤس آف کامنز کا 18 گھنٹے کا خصوصی سیشن، خراج تحسین پیش کیا گیا


