World
ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ملکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا۔
مصنف Raza Muhammad76K بار پڑھا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو ملکی تاریخ کا عظیم ترین صدر قرار دے دیا۔
صدر ٹرمپ نے ابراہام لنکن، واشنگٹن، ایف ڈی روزویلٹ، ولسن، جیفرسن اور جیکسن کو عظیم صدور کی فہرست میں ڈالا۔
امریکی صدر نے عظیم صدور کے قریب ترین میں ٹی روزویلٹ، کلیولینڈ، ایڈمز اور پولک کو شامل کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کلنٹن سمیت بارہ صدور کو اوسط قراردیا، 6 صدور کو اوسط سے بھی نیچے درجے کا قرار دیا۔



