ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ثالثوں نے ہرمز کھولنے کی شرائط مانگی ہیں، فہرست تیار کی جارہی ہے۔
محسن رضائی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شرائط میں خطے میں جنگ کا خاتمہ بھی شامل ہے۔
اسلامی ممالک کو خطے کی سلامتی خود سنبھالنی چاہیے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے علاقائی ممالک کے ساتھ باہمی تعاون پر مبنی علاقائی سیکیورٹی انتظامات کی تجویز دے دی۔