امریکا نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی، وائٹ ہاؤس پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے کہا کہ فی الحال امریکا اور ایران کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔
کیرولین لیوٹ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ صورتحال اس وقت تک رہے گی جب تک صدر ٹرمپ کو یہ نہ لگے کہ ایران بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
تہران کے ساتھ مذاکرات کیلئے کسی قسم کی جلدی نہیں: ٹرمپ