World
سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کا منظر وائرل
سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کا منظر وائرل ہوگیا۔ اندھیرے میں طاقتور بجلی کڑکنے سے مکہ ٹاور میلوں دور سے واضح دکھائی دیا۔
مصنف Adnan Tabish87K بار پڑھا

سعودی عرب کے مکہ ٹاور پر بجلی کڑکنے کا منظر وائرل ہوگیا۔ اندھیرے میں طاقتور بجلی کڑکنے سے مکہ ٹاور میلوں دور سے واضح دکھائی دیا۔
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں بارش اور بجلی کڑکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔
شیئر



