World
فرانس و برطانیہ کی یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی کی فراہمی، روس کی وارننگ
روس نے فرانس اور برطانیہ کو یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے حوالے سے خبردار کر دیا۔
مصنف Bilawal Soomro76K بار پڑھا

روس نے فرانس اور برطانیہ کو یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے حوالے سے خبردار کر دیا۔
ترجمان روسی وزارتِ خارجہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس اور برطانیہ یوکرین کو حساس میزائل ٹیکنالوجی فراہم کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں، اس اقدام کے غیر متوقع نتائج ہو سکتے ہیں۔
ڈائریکٹر سی آئی اے جان ریٹکلف نے روس کا دورہ کیوں کیا؟


