World
روسی و امریکی انٹیلی جنس سربراہان کی ملاقات کی تصدیق
روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جان ریٹکلف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
مصنف Naila Abbas85K بار پڑھا

روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ جان ریٹکلف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔
روسی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ سرگئی ناریشکن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی ہم منصب کے ساتھ ملاقات ورکنگ فارمیٹ میں ہوئی۔
سرگئی ناریشکن نے بتایا کہ ملاقات کے دوران انٹیلی جنس سروس سے متعلق معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔



