بھارتی شہر کانپور میں تربیتی طیارہ دریائے گنگا کے کنارے گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں زیرِ تربیت پائلٹ اور انسٹرکٹر ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اطالوی ساختہ ٹیکنام طیارے نے صبح ساڑھے 11 بجے اڑان بھری تھی، اور تقریباً 20 منٹ بعد ناتھا پوروا گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
بھارتی فضائیہ کا AN32 طیارہ آسام میں گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک