World
ایرانی فوج اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہی ہے: بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی
ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس اور اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔
مصنف Wajiha Naz26K بار پڑھا

ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس فورس کمانڈر بریگیڈیئر جنرل علی رضا الہامی کا کہنا ہے کہ ایرانی فوج مکمل طور پر چوکس اور اپنی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہی ہے۔
ایرانی کمانڈر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران کو حالیہ جنگوں میں فضائی دفاع سے متعلق اچھے تجربات حاصل ہوئے ہیں، ان تجربات کی بنیاد پر اپنی صلاحیتوں میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔
امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے رابطے جاری ہیں: قطر


