World
ٹرمپ کو آمر اور بدمعاش کہنے پر معافی نہیں مانگوں گا، سربراہ حکومت اونٹاریو
کینیڈا کےصوبے اونٹاریو میں حکومت کے سربراہ ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو آمر وقت اور بدمعاش قراردیا تھا۔
مصنف Sajid Ansari67K بار پڑھا

کینیڈا کےصوبے اونٹاریو میں حکومت کے سربراہ ڈگ فورڈ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات پر کوئی افسوس نہیں کہ انہوں نے امریکا کے صدر ٹرمپ کو آمر وقت اور بدمعاش قراردیا تھا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ڈگ فورڈ نے کہا کہ وہ اپنے بیان پر قائم ہیں اور معافی نہیں مانگیں گے۔
اس سوال پر کہ صدر ٹرمپ نے نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نیا نام دیا ہے، ڈگ فورڈ نے کہا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ایسے بیانات پر ہنسے بغیر نہیں رہ سکتے۔



