World
ٹرمپ انتظامیہ نے سعودی سول جوہری ڈیل کانگریس کو بھیج دی
ٹرمپ انتظامیہ نےسعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا۔
مصنف Sajid Ansari40K بار پڑھا

ٹرمپ انتظامیہ نےسعودی عرب کے ساتھ سول جوہری توانائی معاہدہ کانگریس کو بھیج دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی امریکی انتظامیہ کے عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ اب بھی سمجھتےہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ جوہری معاہدہ اسی صورت میں آگے بڑھ سکتا ہے جب سعودی عرب ابراہیمی معاہدوں میں شامل ہو اور اسرائیل کو تسلیم کرے۔
شیئر



