World
امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے،کاظم
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے۔
مصنف Sajid Ansari21K بار پڑھا

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے۔
کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثالثوں کو بتا دیا ہے کہ اگر امریکا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اسے اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنی ہوگی۔
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، روسی میڈیا


