ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ امریکا ہرمز دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اپنی غلطیوں کی اصلاح کرے۔
کاظم غریب آبادی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ثالثوں کو بتا دیا ہے کہ اگر امریکا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھلوانا چاہتا ہے تو اسے اپنی غلطیوں کی اصلاح کرنی ہوگی۔
امریکا اور ایران نے نئی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا، روسی میڈیا