World
امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ
امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
مصنف Raza Muhammad36K بار پڑھا

امریکا کا فوجی ہیلی کاپٹر ریاست کولوراوڈ میں گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی مالیت 30 سے 33 ملین ڈالر تھی۔ حادثہ کینٹاکی میں فورٹ کیمبل کے قریب پیش آیا۔
حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ طیارے میں چار اہلکار سوار تھے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
امریکی میڈیا کے مطابق تربیتی مشق کے دوران حادثے کا شکار اس طیارے کا ملبہ جنگل میں تلاش کرلیا گیا ہے۔



