نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ نے پارلیمنٹ اجلاس کے دوران دھوپ سے بچاؤ کا چشمہ پہن کر ایوان میں آنے کی وجہ بتادی۔
نیپال کے وزیراعظم بالین شاہ کی جانب سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں دھوپ کا چشمہ (Sunglasses) پہن کر شرکت کرنے پر سیاسی حلقوں اور ایوان کے اراکین کی جانب سے سوالات اٹھائے گئے تھے۔
نیپالی پارلیمنٹ کے اندر نظر کے بجائے دھوپ کا چشمہ پہننے پر اپوزیشن اراکین نے اعتراض اٹھایا اور اسے ایوان کے آداب کے خلاف قرار دیا۔