World
چین بھارت سرحدی مذاکرات کا 25 واں دور آج بیجنگ میں ہو گا
چینی دارالحکومت بیجنگ میں چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور سے متعلق مذاکرات کا 25 واں دور آج شروع ہو گا۔
مصنف Naila Abbas32K بار پڑھا

چینی دارالحکومت بیجنگ میں چین اور بھارت کے درمیان سرحدی امور سے متعلق مذاکرات کا 25 واں دور آج شروع ہو گا۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی اور بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول مذاکرات کی مشترکہ صدارت کریں گے۔
چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے آج بیجنگ میں بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی۔



