World
استنبول سے تہران جانے والی ایرانی پرواز کی انقرہ ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
استنبول سے تہران جانے والی ایرانی نجی ایئر لائن ایران ایئر کی پرواز میں دورانِ سفر ہنگامی صورتِ حال پیدا ہو گئی۔
مصنف افضل ندیم ڈوگر28K بار پڑھا

استنبول سے تہران جانے والی ایرانی نجی ایئر لائن ایران ایئر کی پرواز میں دورانِ سفر ہنگامی صورتِ حال پیدا ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق پرواز کی استنبول سے روانگی کے تقریباً 30 منٹ بعد پائلٹ نے ہنگامی صورتِ حال کا اعلان کیا، جس کے بعد طیارے نے ترکیہ کی جانب واپسی کا رخ کیا۔
ایئر بس اے 310 طیارہ اچانک 35 ہزار فٹ کی بلندی سے تیزی سے نیچے آیا، جبکہ پائلٹ نے انقرہ ایئر ٹریفک کنٹرول سے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔
ایران کی نجی ایئرلائن کی پرواز کی الماتے میں ہنگامی لینڈنگ


