World
غزہ سے اڑنے والی پتنگوں کو جنگی ہتھیار تصور کیا جائے: اسرائیلی وزیرِ دفاع کی فوج کو ہدایت
اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ غزہ سے اڑنے والی پتنگوں کو جنگی ہتھیار تصور کیا جائے۔
مصنف Naila Abbas90K بار پڑھا

اسرائیلی وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ غزہ سے اڑنے والی پتنگوں کو جنگی ہتھیار تصور کیا جائے۔
اسرائیل نے غزہ سے پتنگیں، غبارے اور ڈرونز اسرائیلی حدود کی جانب بھیجے جانے کے دعوے کے بعد حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی۔
اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ غزہ سے آنے والی 4 پتنگوں میں کوئی دھماکا خیز یا مشتبہ مواد موجود نہیں تھا۔
اسرائیلی ربی کا فلسطینیوں کے وجود سے انکار


