بھارتی بندرگاہ سے روانہ ہونے والا پاناما کا پرچم بردار کارگو جہاز ڈوب گیا۔
بھارتی حکام کے مطابق جہاز میں 24 افراد سوار تھے، جن میں سے 2 چینی شہریوں کو بچا لیا گیا، جبکہ دیگر 22 کی تلاش جاری ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد میں 18 چینی، 3 میانمار اور 1 بنگلادیشی شہری شامل ہے۔
متحدہ عرب امارات کا کارگو جہاز ڈوب گیا