World
اسرائیل کو عام انتخابات پر سوشل میڈیا کے اثر انداز ہونے کا خدشہ
اسرائیل میں مخالفین کے اسرائیلی عام انتخابات پر سوشل میڈیا کے ذریعے اثر انداز ہونے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مصنف سبط عارف70K بار پڑھا

اسرائیل میں مخالفین کے اسرائیلی عام انتخابات پر سوشل میڈیا کے ذریعے اثر انداز ہونے کے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے عوامی رائے عامہ کو متاثر کیا جا سکتا ہے۔
اسرائیلی پولیس نے سوشل میڈیا کمپنیوں کو جعلی اکاؤنٹس، بوٹس اور منظم سیاسی مہمات پر نظر رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔
27 اکتوبر کے انتخابات سے قبل اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل


