World
آبنائے ہرمز میں ایرانی و امریکی ناکہ بندیوں سے بحری آمد و رفت مزید محدود
آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی ناکہ بندیوں کے باعث بحری آمد و رفت مزید محدود ہو گئی۔
مصنف Rubab Shakeel26K بار پڑھا

آبنائے ہرمز میں ایرانی اور امریکی ناکہ بندیوں کے باعث بحری آمد و رفت مزید محدود ہو گئی۔
شپنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز آبنائے ہرمز سے صرف 4 بحری جہاز گزرے۔
ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر کی ’معاشی جنگ‘ جاری رہی تو ایران خلیج سے تیل کی تمام برآمدات روک دے گا۔
امریکا کے ’اکنامک ڈی ڈے‘ کے اعلان کیخلاف ایران کی آبنائے ہرمز بلاک کرنے کی دھمکی


