World
امریکی معاشی حملہ فوجی محاذ پر ناکامی کا اعتراف ہے: ترجمان پاسدارانِ انقلاب
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے معاشی حملے کی بات دراصل فوجی محاذ پر بڑی ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے۔
مصنف Rubab Shakeel84K بار پڑھا

ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے معاشی حملے کی بات دراصل فوجی محاذ پر بڑی ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے۔
جنرل حسین محبی کے مطابق اگر امریکا فوجی محاذ پر کامیاب ہو گیا ہوتا تو اسے اس تمام معاشی شور شرابے کی ضرورت نہ پڑتی۔
انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکا کی ہر ممکنہ دشمن کارروائی کے لیے منصوبے تیار کر رکھے ہیں۔
امریکیوں سے کسی قسم کی بات چیت نہیں ہو رہی: ترجمان پاسدارانِ انقلاب 


