World
یورپی کمیشن کی یوکرین کے دفاع کیلئے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی منظوری
یورپی کمیشن نے یوکرین کے دفاع کے لیے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی مالی امداد کی منظوری دے دی۔
مصنف Bilawal Soomro21K بار پڑھا

یورپی کمیشن نے یوکرین کے دفاع کے لیے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی مالی امداد کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے تحفظ اور فضائی دفاع میں مدد کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
یورپی یونین نے یوکرین کے لیے 90 بلین یورو کے قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے بیسویں پیکج کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔
یورپی یونین نے یوکرین کیلئے قرض اور روس کیخلاف پابندیوں کی باضابطہ منظوری دیدی


