یورپی کمیشن نے یوکرین کے دفاع کے لیے مزید 7.12 ارب ڈالرز کی مالی امداد کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے تحفظ اور فضائی دفاع میں مدد کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔
یورپی یونین نے یوکرین کیلئے قرض اور روس کیخلاف پابندیوں کی باضابطہ منظوری دیدی

یورپی یونین نے یوکرین کے لیے 90 بلین یورو کے قرض اور روس کے خلاف پابندیوں کے بیسویں پیکج کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی۔