ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے میں شمولیت کی دعوت موصول نہیں ہوئی۔
پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا ہے کہ عمان کے وزیرِ خارجہ کا دورۂ تہران پاکستان کے آرمی چیف کے دورے سے منسلک نہیں۔
عمانی وزیرِ خارجہ کل ایران جائیں گے

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کے مطابق عمانی وزیرِ خارجہ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق جاری مشاورت کا تسلسل ہے۔