World
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کا امریکی وزیرِ خزانہ کو جواب
ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ایران کی فوجی صلاحیت ختم کرنے سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مؤقف اقتصادی پابندیوں کے دعوے سے مطابقت نہیں رکھتا۔
مصنف Rubab Shakeel31K بار پڑھا

ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کے ایران کی فوجی صلاحیت ختم کرنے سے متعلق بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی مؤقف اقتصادی پابندیوں کے دعوے سے مطابقت نہیں رکھتا۔
کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ مسٹر بیسنٹ! ایران کی فوجی صلاحیت ختم کرنے کا آپ کا بیان اقتصادی پابندیوں سے میل نہیں کھاتا۔
امریکا نے اگلی ناکامی کا نام معاشی جنگ رکھ دیا: کاظم غریب آبادی


