ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران کا دورہ کریں گے۔
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسماعیل بقائی نے کہا کہ فیلڈ مارشل کا دورہ خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کا تسلسل ہے۔
انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کا مقصد ایران پاکستان تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر  ایران کے اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا: ایرانی صدر