World
اسرائیلی ربی کا فلسطینیوں کے وجود سے انکار
اسرائیلی ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے انکار کر دیا، غزہ سمیت تمام فلسطین کو اسرائیلی سرزمین قرار دے دیا۔
مصنف Bilawal Soomro41K بار پڑھا

اسرائیلی ربی نے فلسطینی قوم کے وجود سے انکار کر دیا، غزہ سمیت تمام فلسطین کو اسرائیلی سرزمین قرار دے دیا۔
اشتعال انگیز بیان میں اسرائیل کے چیف ربی ڈیوڈ یوسف نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نہ تھی نہ ہے، اس سرزمین پر ان کا کوئی حق نہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کے شہر یہودیوں کے ہیں، غزہ تباہ ہو گا اور یہاں یہودی قوم بسے گی۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 14 فلسطینی شہید


