جاپان کے جزیرے ہونشو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی۔
جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلہ ہونشو کے مشرقی ساحلی علاقے کے نزدیک 78 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔
جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 10 کلو میٹر کی گہرائی پر تھا