World
بچوں کی رازداری: ٹک ٹاک امریکی محکمۂ انصاف کو 40 کروڑ ڈالرز دے گا
امریکی محکمۂ انصاف اور ٹک ٹاک کے درمیان بچوں کی آن لائن پرائیویسی سے متعلق مقدمے پر 40 کروڑ ڈالرز کاقانونی تصفیہ طے پا گیا۔
مصنف Wajiha Naz74K بار پڑھا

امریکی محکمۂ انصاف اور ٹک ٹاک کے درمیان بچوں کی آن لائن پرائیویسی سے متعلق مقدمے پر 40 کروڑ ڈالرز کاقانونی تصفیہ طے پا گیا۔
امریکی محکمۂ انصاف نے 2024ء میں ٹک ٹاک اور اس کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس پر 13 سال سے کم عمر بچوں کی ذاتی معلومات غیر قانونی طور پر جمع کرنے اور ان کی پرائیویسی کے تحفظ میں ناکامی کا الزام لگایا تھا۔
بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے پر میٹا کو 567 ملین ڈالرز جرمانہ


