ایران نے قطر میں گرفتار ایرانی پائلٹوں کو ایران کے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ایرانی حکام کے مطابق پائلٹوں کو مارچ میں بحری علاقے میں گرفتار کیا گیا تھا، گرفتاری کے وقت ایرانی پائلٹ بیمار اور زخمی حالت میں تھے۔
ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ریڈ کراس ایئر ایمبولنس کے ذریعے پائلٹوں کو قطر سے ایرانی اسپتال منتقل کرے۔
کوئی ملک غیرملکی اداروں کو کسی تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا: اسماعیل بقائی