World
کوئی ملک غیر ملکی اداروں کو کسی تیسرے ملک سے تجارت سے نہیں روک سکتا: اسماعیل بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی پابندیوں پر ردِعمل دیا ہے۔
مصنف Hassan Shabbar91K بار پڑھا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی پابندیوں پر ردِعمل دیا ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی پابندیاں صرف ایران کے خلاف جاری معاشی جنگ تک محدود نہیں بلکہ اقوامِ متحدہ کے ہر خود مختار رُکن ملک پر علاقائی حدود سے ماورا خود مختاری مسلط کرنے کا ایک دعویٰ ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ کسی خود مختار ملک پر اس کی جائز پالیسیاں تبدیل کرانے کے لیے معاشی دباؤ ڈالنا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔
ایران میں کوئی صدر نہیں بننا چاہتا: ٹرمپ کا ایرانی قیادت پر طنز


