World
سویڈن: اسکول میں نوجوان کا تلوار سے طلبہ پر حملہ، 1 شخص ہلاک
سویڈن کے شہر فیگرستا کے ہائی اسکول میں نوجوان نے تلوار سے طلبہ پر حملہ کر دیا۔
مصنف Wajiha Naz59K بار پڑھا

سویڈن کے شہر فیگرستا کے ہائی اسکول میں نوجوان نے تلوار سے طلبہ پر حملہ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 18 سالہ نوجوان کے حملے میں 1 شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس چیف کے مطابق حملہ آور کو گولی مار کر زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تھائی لینڈ: اسکول میں فائرنگ، حملہ آور سمیت 7 افراد ہلاک، 15زخمی


