امریکا کے کینیڈا سے درآمد بعض اشیاء پر 50 فیصد ٹیرف آج سے نافذ کرنے کے اعلان پر کینیڈین وزیرِ اعظم مارک کارنی نے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے کینیڈا سے درآمد بعض اشیاء پر 50 فیصد ٹیرف آج سے نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکا نے کینیڈا کی تقریباً 20 ارب ڈالرز مالیت کی درآمدات پر یہ ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹرمپ کا کینیڈا پر آج سے نافذ العمل 50 فیصد ٹیرف 3 دن کیلئے مؤخر کرنے کا اعلان