World
امریکا نے حزب اللّٰہ کی نقد رقم اسمگلنگ کے الزام میں 10 افراد پر پابندی عائد کر دی
امریکا نے حزب اللّٰہ کی نقد رقم اسمگلنگ کے الزام میں 10 افراد پر پابندی عائد کر دی۔
مصنف Wajiha Naz22K بار پڑھا

امریکا نے حزب اللّٰہ کی نقد رقم اسمگلنگ کے الزام میں 10 افراد پر پابندی عائد کر دی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی محکمۂ خزانہ نے حزب اللّٰہ کو نقد رقم منتقل کرنے والے نیٹ ورک کی 10 شخصیات کےخلاف پابندیاں عائد کر دیں۔
امریکی حکام کے مطابق یہ نیٹ ورک لبنان، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور ایران کے درمیان کمرشل پروازوں کے ذریعے سفر کرنے والے کوریئرز کو استعمال کرتا تھا۔
حزب اللّٰہ کو نہ روکا تو دوبارہ سخت حملہ کرینگے، ٹرمپ 


